Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طلاق کے بعد پیدا ہونے والی بیٹی وراثت کی حقدار ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم طلاق کے بعد پیدا ہونے والی بچی کا باپ کی وراثت میں حصہ ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے دو شادیاں کی تھیں، پہلی بیوی سے چار بیٹے پیدا ہوئے اور بیوی پھر سے حاملہ تھی کہ زید نے اسے طلاق دیدی، طلاق کے کم و بیش چار سے پانچ ماہ بعد لڑکی پیدا ہوئی ، جس پر پہلی بیوی کی عدت مکمل ہوئی اور دوسری بیوی سے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہو ئیں ، اب زید کا انتقال ہو چکا ہے ، تو سوال یہ ہے کہ زید کی وراثت میں دیگر بیٹے اور بیٹیوں کی طرح اُس بیٹی کا حق بھی ہو گا جو طلاق کے بعد پیدا ہوئی یا پھر وہ وراثت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.