Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سات تولہ سونا ہو اور اضافی موٹر سائیکل بھی ہو تو زکوٰۃ ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سونے کے ساتھ اضافی موٹر سائیکل ہو، تو زکوۃ و قربانی اور صدقہ فطر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ نہیں ہے ، البتہ دو موٹر سائیکل ہیں، ایک استعمال میں ہے اور ایک اضافی حاجت سے زائد ہے ، اضافی موٹر سا ئیکل پہلے استعمال میں تھا، پھر خراب ہو گیا، تو دوسر اخرید لیا تھا، اب وہ کافی عرصہ سے خراب و بیکار پڑا ہے ، البتہ اس کی مالیت تقریباً 50 ہزار ہوگی ، تو کیا ایسے شخص پر زکوۃ فرض ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.