Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگنی توڑنا اور پھر جرمانہ لینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم منگنی توڑنا اور اس پر جرمانہ لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری برادری میں جب رشتے کی بات فائنل ہوتی ہے ، تو عام طور پر ڈائریکٹ نکاح نہیں کرتے ، بلکہ منگنی کر دی جاتی ہے ، پھر کچھ عرصہ بعد نکاح اور رخصتی کی تقریب ہوتی ہے ، اس دوران فریقین کا ایک دوسرے کے گھر آمد ورفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور عموماً رشتہ پایہ تکمیل تک پہنچ جاتا ہے ، لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ فریقین میں سے کسی ایک کی طرف سے جواب دیکر منگنی توڑ دی جاتی ہے اور جب کبھی ایسی صورتحال پیش آجائے کہ کسی ایک کی طرف سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.