Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج کے بعد عمرہ کرنے کے لیے طواف وداع کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حج کے بعد عمرہ کرنے کے لیے طواف وداع کرنا لازم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس شخص نے حج کر لیا مگر ا بھی دس سے بارہ دن مزید کے میں گزارنے ہیں ، وہ عمرہ کرنا چاہتا ہے تو کیا عمرہ کرنے سے پہلے اسے حج کا طواف وداع کرنا لازم ہے ؟ کیونکہ عمرہ کی نیت کیلئے اسے حدود حرم سے باہر جانا پڑے گا تو کیا وہ طواف وداع کئے بغیر حدود حرم سے باہر جاسکتا ہے؟ جواب پوچھی گئی صورت میں عمرہ کرنے سے پہلے اسے حج کا طواف وداع کرنا لازم نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.