Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی کے نماز چھوڑنے پر طلاق معلق کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کے نماز چھوڑنے پر طلاق معلق کی تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو بیوی نماز نہ پڑھتی ہو اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے اور اگر سمجھاتے ہوئے بیوی کو کہہ دیا کہ اب تمہاری کوئی نماز چھوٹی تو تمہیں میری طرف سے طلاق ہے ، پھر کبھی اس سے نماز چھوٹ گئی تو کیا اس سے طلاق ہو جائے گی ؟ جواب نماز اسلام کا بنیادی رکن اور ہر عاقل بالغ مسلمان پر فرض عین ہے ۔ بلا عذر شرعی قصدا ایک وقت کی نماز چھوڑنے والا بھی فاسق ، سخت گناہ گار اور مستحق عذاب نار ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.