Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر عالم کو مولانا کہنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر عالم کو مولانا کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص باقاعدہ عالم دین نہیں ، نہ اس نے درس نظامی مکمل کیا ہے اور نہ ہی اس کے پاس درس نظامی کی سند ہے ، لیکن لوگ احتراماً اس کے نام کے ساتھ حضرت مولانا لکھتے اور پکارتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ غیر عالم شخص کو حضرت مولانا کہنا یا کھنا کیسا ہے ؟ نیز اگر اس سے لوگوں کو اس کے عالم دین ہونے کا غلط گمان ہو تو اس کا کیا حکم ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.