Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تم سے لین دین حرام ہے کہنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تم سے کچھ بھی لینا دینا میرے لیے حرام ہے کہنے کے بعد اسی شخص سے لین دین کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگ غصے میں کہہ دیتے ہیں کہ تیرے سے کچھ بھی لینا دینا میرے لیے حرام ہے ، پھر ضرورت کے وقت چیز لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیسا ؟ جواب شرعی اعتبار سے اپنی یا کسی دوسرے کی چیز، یا کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر دینا "قسم ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.