Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نومولود کے نام پر دودھ تقسیم کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نومولود بچہ فوت ہو جائے تو دودھ ایصال ثواب کرنا، نیز ناف سمیت ہی بچے کو دفن کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کے ہاں حمل کے تقریباً چھ ماہ میں بچی پیدا ہوئی ۔ وہ ایک دن تک مشین پر زندہ رہی، پھر اس کا انتقال ہو گیا۔ ہم نے اس کے غسل، کفن اور نماز جنازہ کے ساتھ سرفین کر دی ۔ یہاں میرے دو سوال ہیں : (1) بعض لوگوں نے ہمیں کہا ہے کہ اس بچی کے نام پر چالیس دن تک دودھ تقسیم کر کے ایصال ثواب کرنا ہوگا ۔ کیا ایسا کرناضروری ہے؟ (2) بچی کی ناف ( نال) ڈاکٹر نہیں کاٹ سکے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.