Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حضرت علی کی ساری اولاد سید ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد کتنی تھی اور سید کون ہیں ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (۱) کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ساری اولاد کو سید کہیں گے ، یا پھر جو اولاد میں خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ہو ئیں ، وہ سید کہلائیں گی ؟ (۲) خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتنی اولاد میں ہوئی تھیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.