Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چوری کے کپڑوں میں نماز ہوجائیگی؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1253-FAM
Issued
19 محرم الحرام 1448ھ / 04 جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم چوری کے لباس میں نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا چوری کے لباس میں نماز ہو جائے گی ؟ جواب چوری کے لباس میں نماز مکروہ تحریمی ہے ، یعنی چوری کے کپڑوں میں نماز پڑھنے سے فرض ادا ہو جائے گا لیکن نماز واجب الاعادہ ہوگی، یعنی جائز کپڑے پہن کر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا۔ نیز ایسے کپڑے کو اس کے مالک تک پہنچانا اور چوری کے گناہ سے تو بہ کرنا بھی لازم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.