Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میلاد منانا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم میلاد منانے کا شرعی حکم اور اس کی اہمیت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں نے میلاد منانا ضروری سمجھ لیا ہے ، نہ منانے والوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں، جبکہ اس کا فرض، واجب ہونا قرآن وحدیث کہیں سے بھی ثابت نہیں ہے ؟ جواب اولا یہ سمجھ لیجیے کہ میلاد منانا یعنی حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی منانا اور اس خوشی کے اظہار میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت ذکر ، شان و عظمت اور سیرت طیبہ کو بیان کرنے کے لیے محافل کا انعقاد کرنا اور شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے گلیوں، بازاروں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.