Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں کتنی قراءت واجب ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کتنی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے امام صاحب بعض اوقات نماز پڑھاتے ہوئے کسی ایک رکعت میں کبھی ان دو آیات کی قراءت کرتے ہیں : فَلِلَّهِ الْحَمْدُ رَتِ السَّمواتِ وَرَبِّ الْأَرْضِ رَبِّ الْعَلَمِينَ (36) وَلَهُ الْكِبْرِيَاءُ فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) ( پارہ 25، سورۃ الجاثية ، آیت 37، 36) اور کبھی ان دو آیات کی قراءت کرتے ہیں : ﴿لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.