Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک وقت میں دو بہنوں سے نکاح کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک وقت میں دو بہنوں کو نکاح میں رکھ سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ایک شخص دو بہنوں سے ایک وقت میں نکاح کر سکتا ہے؟ جواب دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں جمع کرنا، خواہ ایک ہی عقد یعنی ایک ہی ایجاب و قبول کے ذریعے ہو یا الگ الگ عقدوں کے ذریعے ، بہر صورت قرآن کریم کی واضح صریح نص کے مطابق حرام قطعی ہے ، جس کو حلال سمجھنا کفر ہے ۔ اس کی حرمت میں احادیث مبارکہ اور فقہی نصوص وارد ہیں ۔ اگر کوئی شخص دونوں بہنوں سے ایک ہی عقد میں نکاح کرلے ، تو کسی سے بھی نکاح نہیں ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.