Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبی کریم ﷺ ہماری طرح بشر ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرح بشر ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن مجید میں ہے : قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ یعنی : "آپ فرما دیجیے کہ میں تمہاری طرح بشر ہوں سوال یہ ہے کہ جب قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو اس اعلان کا حکم دیا ہے ، تو پھر ہم ان کو اپنے جیسا بشر کیوں نہیں کہ سکتے ؟ تفصیلی رہنمائی فرمائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.