Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈسپلے کرنے کی شرط پر سامان بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دکاندار کو اس شرط پر سامان بیچنا کیسا کہ وہ ڈسپلے میں لگائے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا اپنا کریانہ اسٹور ہے ۔ بعض کمپنیاں اسے سامان دیتی ہیں اور ساتھ یہ آفر بھی دیتی ہیں کہ اگر آپ ہماری پروڈکٹ کو ڈسپلے پر رکھیں گے ، تو ہم آپ کو اتنی رقم دیں گے یا قیمت میں اتنا ڈسکاؤنٹ دیں گے ۔ اگر یہ بات محض آفر نہ ہو، بلکہ باقاعدہ شرط ہو کہ سامان لازمی سامنے کاؤنٹر پر رکھنا ہوگا، یعنی اگر تم ڈسپلے پر نہیں رکھو گے ، تو ہم تمہیں حال ہی مہیا نہیں کریں گے ، تو اس صورت میں کیا شرعی حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.