Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وطن اقامت سے قریبی شہر جانے پر نماز قصر ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وطن اقامت سے کسی ایسے شہر جانے پر نماز کا حکم جو شرعی مسافت سے پر ہو دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں لاہور کا رہائشی ہوں ۔ چند روز قبل ایک ضروری کام کے سلسلے میں پندرہ دن کے قیام کی نیت سے فیصل آباد آیا تھا ۔ فیصل آباد میں میرے قیام کو ابھی صرف سات دن ہوئے ہیں کہ ایک اور ضروری کام کے باعث مجھے تین چار دن کے لیے سمندری جانا پڑ رہا ہے ۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ : 1. سمندری میں تین چار دن کے قیام کے دوران میری نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا میں قصر نماز ادا کروں گا یا پوری ؟ 2 .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.