Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نوکری ملنے پر درودِ پاک کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک ہزار درود پاک پڑھنے کی منت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے منت مانتے ہوئے یہ کہا تھا کہ اگر مجھے نوکری مل گئی، تو میں ایک ہزار مرتبہ درود پاک پڑھوں گا اور کچھ دن پہلے مجھے نوکری ملی ہے ، تو کیا مجھ پر اس منت کو پورا کرنا لازم ہے یا نہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ پر ایک ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنے کی منت کو پورا کرنالازم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.