Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کن پرندوں کی بیٹ پاک اور کن کی ناپاک ہے؟
- Answered by
- مفتی فضیل رضا عطاری
- Fatwa no.
- 560-Mul
- Issued
- 15 جمادی الاول 1447ھ / 10 دسمبر 2022ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کن پرندوں کی بیٹ پاک ہے اور کن کی ناپاک ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بنگلے کی بیٹ پاک ہے یا نا پاک ؟ جواب پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے ضابطہ یہ ہے کہ جو پرندے اونچا نہیں اڑتے ، جیسے مرغی ، بطخ وغیرہ ، ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے اور جو پرندے اونچا اڑتے ہیں ، لیکن حلال نہیں جیسے چیل، شکرا، باز، وغیرہ ، ان کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے اور جو اونچا اڑتے ہیں اور حلال ہیں جیسے : کبوتر ، یا ، مرغابی ، وغیرہ ان کی بیٹ پاک ہے ، چونکہ بگلا بھی اونچا اڑنے والا ایک حلال پرندہ ہے ، لہذا اس کی بیٹ پاک تنویر الابصار و…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.