Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزارات پر گناہ ہوتے ہوں تو وہاں جانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مزار پر عورتیں اور ڈھول باجا ہوتا ہے تو پھر مزار پر جانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مزارات پر عورتوں کا آنا ، ڈھول باجے اور دیگر بہت سارے گناہ ہوتے ہیں، اس لیے ان گناہوں کے ہوتے ہوئے وہاں کیوں جایا جائے ؟ کیونکہ ان گناہوں سے بچنا فرض ہے اور مزار شریف پر حاضری فرض نہیں ہے۔ جواب مزارات اولیاء پر حاضری دینا اگرچہ فرض نہیں ، لیکن اس حقیقت سے انکار بھی کسی طرح درست نہیں کہ مزارات اولیاء منبع انوار و مظہرِ تجلیات ہوتے ہیں ۔ وہاں خدا کی خاص رحمتیں اترتی ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.