Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزارات کی زیارت کیلئے سفر کرنا جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تین مسجدوں کے علاوہ سفر کرنا منع ہے تو پھر مزار پر کیوں جاتے ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ صرف تین مساجد یعنی مسجد الحرام، مسجد اقصیٰ اور مسجد نبوی شریف کی طرف سفر کا حکم ہے اور ان کے علاوہ کسی جگہ کی طرف بالقصد جانے کی ممانعت ہے اور زیارت قبور کے لیے جانا بھی ان تین اسفار کے علاوہ ہے ، تو کیا مزارات یا قبروں کی زیارت کے لیے سفر کرنا، جائز ہوگا ؟ جواب سوال میں جس حدیث مبارک کی طرف اشارہ کیا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.