Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بلند آواز سے تشہد پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بلند آواز سے تشہد پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے بھولے سے تشہد بلند آواز سے پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟ جواب اگر کوئی شخص تشہد بلند آواز سے پڑھ لے تو نماز ادا ہو جائے گی، محض بلند آواز سے تشہد پڑھنے کی بنا پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ، نہ اس نماز کا اعادہ یعنی دوبارہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ جہر و سر یعنی نماز میں بلند آواز سے کچھ پڑھنے یا آہستہ آواز سے پڑھنے کا وجوب صرف قراءت کے ساتھ خاص ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.