Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم والدین کا چہرہ دیکھنے پر حج کا ثواب ملتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم والدین کا چہرہ دیکھنے سے حج کا ثواب ملے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر والدین غیر مسلم یعنی عیسائی ہوں، تو کیا ان کا چہرہ دیکھنے سے بھی مقبول حج کا ثواب ملے گا ؟ جواب مختلف کتب احادیث میں یہ روایت موجود ہے کہ جو شخص اپنے والدین کے چہرے کی طرف محبت ورحمت کی نظر سے دیکھتا ہے ، تو الله عز وجل اس کے لیے مقبول حج کا ثواب لکھتا ہے ۔ لیکن یادر ہے کہ یہاں والدین سے مراد مسلم والدین ہیں، لہذا غیر مسلم ، مثلاً عیسائی والدین کی طرف دیکھنے سے مقبول حج کا ثواب حاصل نہیں ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.