Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسافر سے مقیم بننے کے لیے پندرہ دن مقرر ہونے کی حکمت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسافر کے مقیم ہونے کے لیے پندرہ دن ہی کیوں ضروری ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافر کے مقیم ہونے کے لیے کسی شہر میں پندرہ دن اقامت کی نیت کرنے کا جو مسئلہ ہے ، اس میں پندرہ دن تعیین کی کیا وجہ ہے ؟ جواب سائل : محمد عدنان (فیصل آباد) شرعی مسافر جب کسی ایک مقام پر پندرہ دن یا اس سے زیادہ کے لیے قیام کی نیت کرلے ، تو اسے حکم ہے کہ قصر کے بجائے نماز مکمل چار رکعت پڑھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.