Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں امام کیلئے چندہ جمع کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کے دن امام کے نام پر جھولی پھیر نا اور امام کا وہ رقم لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں امام صاحب کی تنخواہ پہلے سے مقر ر ہے ، لیکن وہ کم ہے ۔ اس وجہ سے مسجد کی انتظامیہ جمعہ کے دن نمازیوں سے امام صاحب کے لیے چندہ جمع کرتی ہے ۔ اس موقع پر اعلان کیا جاتا ہے کہ یہ جھولی امام صاحب کی خدمت کے لیے ہے ، آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس میں حصہ ڈالیں ۔ " پھر جور قم جمع ہوتی ہے ، وہ پوری کی پوری امام صاحب کو دے دی جاتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.