Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفل توڑ کر قضا نماز شروع کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنت غیر مؤکدہ توڑ کر قضا نماز شروع کر دی تو ان سنتوں کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جو صاحب ترتیب نہیں یہ سنت غیر مؤکدہ پڑھ رہا تھا ، درمیان میں خیال آیا کہ فرض کی قضنا باقی ہے اور پھر اس نے یہ نفل توڑ کر قضا نماز پڑھی، تو یہ سنت غیر مؤکدہ جو توڑی ہے کیا دوبارہ پڑھنا لازم ہے اور اس کا ایسا کرنا کیسا تھا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.