Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کا خریدا ہوا جانور بدلنے کی مختلف صورتیں

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کا بڑا جانور بیچ کر دو چھوٹے جانور لینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) اگر غنی شخص نے قربانی کیلئے بڑا جانور خریدا ، کیا اب وہ اس ایک کو بیچ کر دو چھوٹے جانور یعنی بکرے خرید کر دونوں کی قربانی کر سکتا ہے ؟ (2) اگر ایک چھوٹا جانور خریدا ، تو کیا اس کو بیچ کر دو بکرے خرید کر دونوں اپنی طرف سے قربان کر سکتا ہے ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔ جواب سائل : ویب سروس نفس مسئلہ کے جواب سے پہلے کچھ تمہیدی گفتگو سمجھ لیجیے! ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.