Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک شخص کا دو جگہ تراویح پڑھانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک جگہ تراویح پڑھانے کے بعد دوسری جگہ پڑھانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایک مسجد میں نماز تراویح پڑھانے کے بعد دوسری مسجد میں جا کر دوبارہ تراویح کی امامت کروائے اور وہاں ایسے نئے لوگ موجود ہوں جنہوں نے ابھی تراویح نہ پڑھی ہو، تو کیا اُن لوگوں کی نماز تراویح ادا ہو جائے گی ؟ نیز ایک ہی شخص کا مختلف مساجد میں جا کر تراویح پڑھانا شرعا کیسا ہے ؟ جواب سائل : (محمد زاہد ، فیصل آباد) پوچھی گئی صورت میں دوسری جماعت والوں کی تراویح ادا ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.