Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کا حصہ بیچ کر بکرا خریدنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بڑے جانور میں قربانی کا ڈالا ہوا حصہ بیچ کر بکرا خرید نا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں صاحب نصاب ہوں اور میں نے قربانی کے لیے بڑے جانور میں ایک حصہ ڈالا تھا ، جو کہ 30 ہزار کا تھا، لیکن پھر میرا ارادہ تبدیل ہو گیا، تو میں نے وہ حصہ کسی اور کو بیچ دیا اور اس رقم میں مزید 35 ہزار شامل کر کے ایک خوبصورت بکرا خرید لیا اور بکرے کا گوشت حصے سے زیادہ ہے، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ایسا کرنا شرعا جائز تھا یا نہیں ؟ کیا اس وجہ سے میں گناہ گار تو نہیں ؟ اس کا جواب عطا فرما دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.