Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت نے فدیہ کی وصیت نہ کی ہو تو فدیہ کسے دیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرحوم نے فدیہ کی وصیت نہ کی ہو تو فدیہ دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر میت نے وصیت نہ کی ہو اور ولی اس کی نمازوں، روزوں کا فدیہ دینا چاہے ، تو کیا دے سکتا ہے اور اگر دے سکتا ہے ، تو کیا شرعی فقیر کو دینا ضروری ہے ، یا کسی بھی فرد کو (خواہ وہ غنی ہو یا میت کے اصول و فروع میں سے ہو یا ہاشمی ہو، ان) کو دے سکتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.