Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو کیا کریں؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
10000-FSD
Issued
03 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 20 مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو ظنا کس طرح کریں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت بالغ ہونے کے بعد مخصوص ایام کے سبب چھوڑے ہوئے رمضان کے روزے قضا نہ کر سکی، اب اس کی عمر 45 سال ہے، پچھلے سالوں کے کچھ روزوں کی قضا کر لی ہے ، جبکہ بقیه مخصوص ایام والے روزے اب تک قضا نہیں کر سکی اور تعداد بھی معلوم نہیں ہو رہی، رہنمائی فرما دیں کہ ان کی قضا کا حساب کیسے کرے؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.