Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام حسین کو سلام کرنے پر آنسو آنا سلام کا جواب ہے؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1251-FAM
Issued
16 محرم الحرام 1448ھ /02جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام حسین رضی اللہ عنہ کو سلام کہتے ہوئے آنسو آ جانے پر ایک تحریر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک تحریر میں اس طرح لکھا تھا کہ ”جب مجھ حسین کو سلام کرو اور نہ چاہتے ہوئے بھی تمہاری آنکھوں سے آنسو نکل آئیں، تو یہ مت سمجھنا کہ یہ تیرے آنسو ہیں ، بلکہ حسین نے تجھے تیرے سلام کا جواب دیا ہے ۔ اس تحریر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ایسے کہنے والے پر کیا حکم لگے گا؟ جواب سید نا امام حسین رضی اللہ عنہ سے محبت ایمان کا تقاضا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کے حصول کا ذریعہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.