Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرنسی، پیج کا کاروبار کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کرنسی ا یسمین حلال کا روبار ہے ، اس سے نفع کمانا ، جائز ہے ؟ جواب کرنسی ایکسچینج کا کاروبار جس میں ایک ملک کی کرنسی کے بدلے دوسرے ملک کی کرنسی خریدی اور بیچی جاتی ہے، یہ شرعاً جائز ہے ، بشر طیکہ خرید و فروخت کے شرعی اصولوں کا لحاظ رکھا جائے ، خصوصاًیہ کہ کرنسی کی خرید و فروخت حقیقی طور پر ہو اور یہ معاملہ طے شدہ ریٹ پر نقد یعنی ہاتھوں ہاتھ کیا جائے؛ کیونکہ مختلف ممالک کی کرنسیاں فقہی اعتبار سے ایک ہی جنس شمار ہوتی ہیں اور ان کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.