Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرایہ پر دی ہوئی دکان بیچنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرایہ پر دی ہوئی دکان بیچنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی دکان کرائے پر دی ہوئی تھی، ابھی وہ دکان میں نے ایک شخص کو بیچی ہے ، اور اس معاملے میں کرایہ دار سے بھی اجازت لی تھی کہ یہ دکان فلاں شخص کو بیچ دی ہے اور آئندہ کرایہ وغیرہ کے معاملات بھی وہ شخص ہی دیکھے گا اس طرح کہ ایگریمنٹ نیا تیار کر کے اس میں آئرشپ نئے خریدار کے نام کر دی ہے ، تو کرایہ دار نے نئے مالک کے ساتھ ایگریمنٹ کر کے اس کی اجازت دے دی، ایسی صورت میں کیا اس دکان کی بیع درست ہوئی یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.