Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا تو نماز کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں آیت سجدہ تلاوت کرنے کے بعد سجدہ نہ کیا تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں عصر کی نماز پڑھا رہا تھا، میں نے بھولے سے آیت سجدہ کی تلاوت کرلی، اس کے فوراً بعد میں نے رکوع اور سجدہ کیا ، پھر آخر میں سجدہ سہو کیا ۔ اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے ؟ نوٹ : امام صاحب نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے نماز کے رکوع و سجدہ کسی سے بھی سجدہ تلاوت کی نیت نہیں کی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.