Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبضہ سے پہلے خریدی ہوئی چیز ہلاک ہونے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خریدا گیا جانور قبضہ سے پہلے ہلاک ہو گیا، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے خالد سے قربانی کے لئے دو بکرے خریدے ، ایک 60 ہزار کا اور دوسرا 65 ہزار کا، خریداری کے بعد زید نے قیمت ادا کر دی اور خالد سے کہا کہ اگر ہیں ، پچیس دن انہیں پاس ہی رکھ لو، تو میرے لئے آسانی ہو جائے گی، اس کے بعد میں لے جاؤں گا اور چارے کے اخراجات بھی دیدوں گا، خالد نے یہ بات قبول کرلی اور کہا کہ اب ان کے نفع و نقصان کے مالک تم ہو، البتہ میں حفاظت میں کوتاہی نہیں کروں گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.