Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گفٹ کی رقم سے خریدا گیا مکان کس کی ملکیت ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم واہب کے وکیل نے چیز بلاک کر دی تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر تقریبا ہیں سال سے الگ رہ رہے تھے ، انہوں نے تقریباً سات سال پہلے ہمارے گھر آکر میرے دو بیٹوں کو چھ چھ لاکھ ، ان کے ہاتھ میں دیئے ، مجھے دولاکھ دیئے اور مجھے میری دو بالغہ بیٹیوں کے سامنے ان کے نام سے تین تین لاکھ روپے دیئے اور بیٹیوں والی رقم میرے پاس ہی رکھی رہی، ان کے قبضہ میں نہیں دی، یہاں تک کہ میں نے 18لاکھ کا ایک مکان خاص اپنے دو بیٹوں کی نیت سے خریدا، جس میں بیٹیوں کو دینے والی رقم یعنی تین تین لاکھ بھی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.