Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مدرسے کے چندے سے خریدی جگہ بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مدرسہ کی جگہ خریدنے کے لیے کیے گئے چندہ سے عارضی مکان خرید نا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنے طور پر چندے کے ذریعے ایک مدرسہ چلا رہا ہوں، پہلے مدرسہ ایک کرایہ کی جگہ پر لکھا تھا، جس کی وجہ سے مالی حوالے سے کافی پریشانی کا سامنا ہو تا تھا ، میں نے کافی کوشش کی کہ مدرسے کے لئے کوئی ذاتی جگہ خرید لیں تاکہ کرایہ وغیرہ کے معاملات ختم ہو جائیں، اس سلسلے میں مخیر حضرات سے رابطہ کیا اور ابھی بھی رابطہ جاری ہے ، لیکن جو بجٹ اس مد میں جمع ہواوہ اتنا نہیں تھا کہ مدرسے کے معیار کے مطابق کوئی جگہ خرید سکیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.