Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ کی سنت قبلیہ رہ جائیں تو کب ادا کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی پہلے والی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعے کی سنت قبلیہ اگر کسی وجہ سے رہ جائیں تو کیا ان کو جمعہ کے فرضوں کے بعد ادا کر سکتے ہیں ؟ جواب سائل : رضوان (حیدر آباد) جمعہ کی سنت قبلیہ اگر رہ جائیں تو جمعہ کے فرضوں کے بعد وقت کے اندراندران سنتوں کو ادا کر سکتے ہیں، اور افضل یہ ہے کہ جمعہ کی سنت بعد یہ پڑھنے کے بعد ، ان سنتوں کو ادا کرے، البتہ ظہر کا وقت ختم ہونے کے بعد ان سنتوں کی قضا نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.