Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں وَ لَا تُخْسِرُوا کی جگہ وَ لَا تُقْصِرُوا پڑھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ کی جگہ ﴿ وَلَا تُقْصِرُوا الْمِيزَانَ پڑھنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام نے نماز فجر کی جماعت کرواتے ہوئے سورۃ رحمن کی آیت مبارکہ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ کی جگہ غلطی سے ﴿وَلَا تُقْصِرُو الْمِیزان کے پڑھ دیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں قراءت کی مذکورہ غلطی سے نماز فاسد نہیں ہوگی، بلکہ نماز کے دیگر امور درست طریقے سے سر انجام دیے ہوں، تو نماز صحیح طور پر ادا شمار ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.