Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صفوں میں کتنا فاصلہ ہو نیز ستونوں کے درمیان صف بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ستونوں کے درمیان صف بنانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) کیا مسجد میں ہر دو صفوں کے درمیان ڈیڑھ فٹ کا فاصلہ چھوڑا جا سکتا ہے تاکہ گرمی کی وجہ سے جس نہ ہو ؟ (2) اگر صنف میں موٹے پلرز آرہے ہوں اور ان کی وجہ سے سات آٹھ فٹ کی جگہ چھوٹ رہی ہو تو کیا پھر بھی پلرز کے درمیان صف نہیں بنائی جا سکتی اور اتنا فاصلہ چھوڑنا ہی ہوگا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.