Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللّٰہ تعالیٰ دنیا سے کسی کو مطلب سے لے جاتا ہے کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ تعالیٰ کسی کو دنیا سے مطلب سے لے جاتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ کہنا کیا کہ اللہ تعالی کسی کو بھی دنیا سے مطلب سے ہی لے جاتا ہے ؟ جواب جواب سے پہلے یہ جان لینا چاہیے کہ اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر قسم کی حاجت، غرض اور نفع سے پاک ہے ۔ وہ بے نیاز بادشاہ ہے ، سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔ رب تعالی کی ذات کو کسی کا محتاج ، حاجت مند ما ننا کفر ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.