Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چار رکعت نفل نماز توڑنے پر قضا کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 7045-Pin
- Issued
- 25 صفر المظفر 1444ھ /22 ستمبر 2022ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چار رکعات نفل نماز شروع کر کے توڑ دی تو قضا کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے نفل نماز شروع کی ، تو کیا اسے توڑ دینے سے قضا واجب ہوگی ؟ اور اگر کسی نے چار رکعت کی نیت سے نفل شروع کئے، پھر پہلی یا دوسری رکعت میں ہی توڑ دی، تو اب کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.