Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے دوران نیت بدلنے سے کون سی نماز ادا ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کی قضا کی نیت سے نماز شروع کی اور دوران نماز مغرب کی نیت کرلی، تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص قضا نماز پڑھ رہا تھا اور نماز فجر کی نیت کی تھی اور نماز فجر ہی پڑھ رہا تھا ۔ دوسری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد وہ کھڑا ہو گیا مطلب اس نے چاہا کہ نماز مغرب پڑھ لوں ، لہذا اس نے نیت تبدیل کر کے تین رکعت پوری کر کے سلام پھیر دیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں اس کی نماز ہوئی یا نہیں ؟ اگر ہوئی تو کون سی نماز ادا ہوئی، مغرب کی نماز یا فجر کی نماز ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.