Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تمام مذاہب برابر ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا ہندو مسلمان بھائی بھائی ہیں ؟ تمام مذاہب کا ادب کرنا چاہیے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ جملہ کہنا کیسا کہ "ہندو مسلمان اور دیگر مذہب کے لوگ سب برابر ہیں اور بھائی بھائی ہیں، سارے دھرم (مذہب) برابر ہیں کوئی مذہب برائی نہیں سکھاتا اور یہ کہنا کیسا ہے کہ "ہم سب مذاہب کا ادب کرتے ہیں ؟ جواب سوال میں مذکور تمام جملے ہی باطل، گمراہ کن ، قرآن کریم کی آیات کے خلاف اور انتہا درجے کی جاہلانہ باتیں ہیں۔ اولا یہ کہ مسلمان اور دیگر مذہب کے لوگ برابر ہیں اور بھائی بھائی ہیں تو ایسا ہر گز نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.