Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کے بعد مدینہ جا کر واپسی پر کس حج کا احرام باندھیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عمرہ کر کے مدینہ منورہ چلے گئے ، تو واپسی پر کون سا حج کریں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر حاجی دو ذوالحجہ کومکہ شریف پہنچ کر عمرہ کرتا ہے ، پھر مدینہ پاک چلا جاتا ہے اور چھ کو واپس آتا ہے ، تو مدینہ پاک سے وہ کس حج کا احرام باندھے گا یعنی حج افراد کا یا کسی اور کا ؟ اور کیا وہ واپس آکر عمرہ کر سکتا ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.