Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عید پر گلے ملنا سنت ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عید پر گلے ملنا سنت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عید پر گلے ملنا سنت ہے ؟ اگر ہاں تو جو اسے ناجائز کہے اس پر شریعت کا کیا حکم لگے گا ؟ جواب عید کے موقع پر معانقہ کرنا یعنی گلے ملنا، جیسا کہ مسلمانوں میں رائج ہے ، شرعاً جائز و مستحسن ہے کہ یہ مسلمانوں میں باہمی الفت و انسیت کا سبب اور اظہارِ مسرت کا ایک طریقہ ہے ، بلکہ معانقہ کی اصل خود احادیث طیبہ سے ثابت ہے ، لہذا اپنی اصل کے اعتبار سے یہ سنت اور خاص عید پر رائج انداز کے اعتبار سے مباح ہے ، اور اچھی نیت کے ساتھ مستحب و کار ثواب ہے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.