Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیات النبی ﷺ کے منکر کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اللہ تعالیٰ کے تمام انبیا علیہم الصلوۃ والسلام اور خصوصاً ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وفات کے بعد بھی حقیقی دنیوی روحانی و جسمانی زندگی کے ساتھ زندہ ہیں، ان کی حیات شہدائے کرام کی حیات سے بڑھ کر اور کامل تر ہے، ان نفوس قدسیہ کو موت محض وعدہ الہی کی تصدیق کے لیے لمحہ بھر آتی ہے اور اس کے بعد ان کی ارواح مقدسہ ان کے اجسام مبارکہ میں لوٹا دی جاتی ہیں۔ یہ اہلسنت و جماعت کا اجماعی اور متفقہ عقیدہ ہے، جو کہ قرآن و حدیث کے کثیر دلائل سے ثابت ہے، لہذا جو شخص اس عقیدے کا انکار کرے وہ بد مذہب، گمر اہ اور اہل سنت سے خارج ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.