Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جانور کی دیکھ بھال کے بدلے دودھ لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جانور کی دیکھ بھال کے بدلے اس کا دودھ اجرت میں دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض علاقوں میں یہ رواج پایا جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی گائے، بھینس یا بکری کسی دوسرے شخص کے سپر د کر دیتا ہے اور یہ طے ہوتا ہے کہ دوسرا شخص اس جانور کی خوراک ، دیکھ بھال اور خدمت انجام دے گا، جبکہ اس کے بدلے میں اسی جانور کا دودھ، یا دودھ کا ایک معین حصہ بطور اجرت حاصل کرے گا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی صورت میں جانور کو اس کے دودھ کے بدلے اجرت پر دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.