Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک پوسٹ کے ذریعے منگوانا

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک بذریعہ پوسٹ دوسرے ملک منگوانا کیسا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا موئے مبارک کو پوسٹ کے ذریعے پاکستان سے یو کے منگوانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کی تعظیم و توقیر شر عالازم اور اہل ایمان کے لیے باعث برکت و سعادت ہے ۔ اس معاملے میں ہر ایسی صورت سے بچنا ضروری ہے ، جس میں موئے مبارک کی بے ادبی کا شائبہ بھی پایا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.