Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
’’مَنْ يُصَدِّقُنِي يَا خَدِيجَةُ؟‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1222-FAM
- Issued
- 20 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ / 06 جون 2026ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم "مَنْ يُصَدِّقُنِي يَا خَدِيجَةُ ؟“ اسے خدیجہ ! میری کون تصدیق کرے گا ؟ کیا یہ حدیث ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سوشل میڈیا پر اس طرح کی پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ، جس میں حجاج کرام کے جم غفیر کی تصاویر پر یہ جملہ لکھا ہے ”مَن يُصَدِّ فني يا خديجه؟ یعنی اسے خدیجہ ! میری کون تصدیق کرے گا ؟ اسے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان سمجھ کر نشر کر رہے ہیں ۔ کیا یہ درست ہے ؟ جواب تلاش کے باوجود کتب حدیث و سیرت میں اس لفظ کے ساتھ کوئی حدیث نہیں مل سکی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.